نیشنل

ناندیڑ سے عادل آباد جانے والی ٹرین حادثہ کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی

حیدرآباد:انٹرسٹی ایکسپریس آج حادثہ کا شکار ہونے سے محفوظ رہ گئی۔ تلمڑوگو زون میں مہاراشٹر کی سرحد پر ریل کی پٹریاں ٹوٹ گئی تھیں۔ گاؤں والوں نے فوراً حکام کو اس کی اطلاع دی۔ حکام نے فوری طور پر انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین کو روک دیا۔ ٹرین ناندیڑ سے عادل آباد جا رہی ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button