شاہ رخ خان کے گھر این سی بی کی ٹیم پہنچ گئی

ڈرگس کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت عدالت کی جانب سے مسترد کرنے کئے جانے بعد تازہ طور پر این سی بی نے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسی ضمن میں آج این سی بی کی ٹیم شاہ رخ خان پہنچ گئی۔ حالانکہ کچھ دیر بعد وہاں سے ٹیم واپس لوٹ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کچھ دستاویز لینے کےلئے یہاں پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے سے جیل پہنچ کر ملاقات کے بعد یہ کاروائی انجام دی گئی۔