تلنگانہ

500 کی نوٹ پر رام کی تصویر ہو۔ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا مطالبہ۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدراباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے 5 سو روپے کی نوٹ پر شری رام چندر جی کی تصویر شائع کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ ملک میں 100 کروڑ ہندو بستے ہیں اور یہ 100 کروڑ ہندوں کا مطالبہ ہے کہ 500 روپے کی نوٹ پر رام کی تصویر ہو۔

 

انہوں نے وزیراعظم سے شری رام چندر جی کی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button