جنرل نیوز

 عرس شریف حضرت سید مرتضیٰ شاہ ولیؒ راجہ پیٹ منڈل ضلع یادادری بھونگیر

بھونگیر۔ 19- نومبر(سرفراز نیوز ایجنسی) حضرت سید مرتضیٰ شاہ ولیؒ کا عرس شریف آج بتاریخ:20/ نومبر2022ء م24 ربیع الثانی 1444ھ بروز اتوار بمقام راجہ پیٹ منڈل متصل ضلع پریشد ہائی اسکول روبرو گورنمنٹ ہاسپٹل ضلع یادادری بھونگیر ریاست تلنگانہ میں حسب نظام العمل صبح 11بجے تا 12 بجے دن ختم قرآن مجید بعد ختم قرآن نعتیہ محفل و جلسہ یوم اولیاء اللہ سے علماء کرام خطاب فرمائیں گے اور بعد نماز ظہر مزار شریف پر صندل مالی و چادرگل سلام گذرانا جائے گا۔ بعد صندل مالی تناول تبرک کا اہتمام رہے گا۔ یادگیر گٹہ بس اسٹانڈ سے راجہ پیٹ تک آر ٹی سی بس کے سہولت ہے۔ خادمین درگاہ شریف نے عامتہ المسلمین و عقیدت مندوں سے شرکت کی خواہش کی ہے۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبرس7893402115, 7995159115پر ربط پیدا کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button