نیشنل

ریلوے اسٹیشن کی دیوار پر سبز رنگ _ ہندو تنظیموں کا احتجاج _ ویڈیو دیکھیں

بنگلور _ کرناٹک میں کلبرگی ریلوے اسٹیشن کی دیواروں پر سبز رنگ کرنے کے خلاف ہندو  تنظیموں نے منگل کو احتجاج کیا۔ انہوں تنظیموں کے کارکنوں نے کلبرگی  ریلوے اسٹیشن پر لگے سبز رنگ کو فوری طور پر نکال دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اور کہا کہ ریلوے اسٹیشن کو مسجد بنا دیا گیا ہے جس  کے باعث ریلوے اسٹیشن پر کشیدگی پیدا ہوگئی۔  ان کارکنوں نے 15 دن کے اندر سبز رنگ نہ نکالنے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button