وزیراعظم نریندر مودی نے دی میلاد النبی کی مبارکباد

وزیراعظم نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ

"میلاد النبی مبارک ہو۔ چاروں طرف امن اور خوشحالی ہو۔ مہربانی اور بھائی چارے کی خوبیاں ہمیشہ غالب رہیں۔ عید مبارک!”