جرائم و حادثات

سیلنگ فین میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا

حیدرآباد: سیلنگ فین میں چھپاکر لایا گیا سونا شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کے کسٹم حکام نے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔

 

یہ مسافر کوالالمپور سے حیدرآباد پہنچا تھا۔اس کے سامان کی تلاشی کے دوران 38.62لاکھ روپئے مالیت کا 636گرام سونا ضبط کیاگیا۔ایک اورمعاملہ میں پتلون میں چھپاکرلائے گئے سونے کو کسٹم کے حکام نے ضبط کرلیا۔

 

یہ مسافر ریاض سے حیدرآباد پہنچا تھا۔اس کے پاس سے 35.85لاکھ روپئے مالیت کد 582گرام سونا ضبط کرلیا گیا جو اس نے اپنی پتلون میں چھپا رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button