تلنگانہ

وزیراعظم نریندر مودی نے بنڈی سنجے سے فون پر بات کی

حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردو لیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے سے فون پر بات چیت کی۔اور ریاست کی تازہ صورتحال سے واقفیت حاصل کی۔

بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم مودی نے بنڈی سنجے کی گرفتاری کی اطلاع کے بعد فون پر ان سے بات کرتے ہوئے اظہار یگانگت کیا۔15 منٹ تک مودی نے بنڈی سنجے سے ان کی گرفتاری اور دیگر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button