ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات : دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے دیرینہ کے ساتھ فیس ادا کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ 100 روپئے دیرینہ کے ساتھ اس مہینہ کی 12 تاریخ تک فیس داخل کی جاسکتی ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے طلباء اس سہولت سے مستفید ہونے کی خواہش کی ہے۔ انٹرسال اول اورسال دوم کے طلباء کے ساتھ سابق میں فیل ہونے والے طلباء اورووکینشنل کے طلباء بھی دیرینہ کے ساتھ فیس داخل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button