معروف شاعر منور رانا کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد _ معروف شاعر منور رانا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وہ کئی دنوں سے بیمار تھے۔ وہ لکھنؤ کے پی جی آئی میں زیر علاج تھے۔ منور رانا کو گردے اور دل سے متعلق کئی مسائل تھے۔ گزشتہ سال منور رانا کو طبیعت کی خرابی کے باعث لکھنؤ کے اپولو اسپتال … معروف شاعر منور رانا کا سانحہ ارتحال پڑھنا جاری رکھیں