نیشنل

کرناٹک کی ایک سڑک پر ناتھو رام گوڈسے کا سائن بورڈ لگادیا گیا

بنگلور: ریاست کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے بولا گاؤں کی ایک سڑک پر ناتھورام گوڈسے کے نام سے ایک سائن بورڈ لگایا گیا۔ اس بورڈ کی تصاویر کے وائرل ہونے اور تنقیدوں کے بعد پولیس اور مقامی حکام نے بورڈ کو ہٹا دیا۔ پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسر راجندر نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ چند دن قبل یہ بورڈ نصب کیا گیا تھا جس کا اب حکام کوعلم ہوا اورپولیس سے شکایت کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button