نیشنل

کیرالا میں آر ایس ایس ورکر کا بے دردی سے قتل کردیا گیا

حیدرآباد _ کیرالا میں آر ایس ایس کے ایک ورکر کا اس کی بیوی کے سامنے نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔یہ واردات پالاکڈ ضلع میں پیر کی صبح اس وقت پیش آئی جب آر ایس ایس ورکر سنجیت اپنی بیوی کے ساتھ کار میں کسی کام کے لئے جا رہا تھا اس دوران نامعلوم افراد نے سنجیت کی کار کو روک دیا اور اسے کار  نیچے اتار کر چاقووں سے کئی وار کردئے۔ بتایا جاتا ہے کہ سنجیت کے جسم پر 50 چاقووں کے وار پائے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button