تلنگانہ

شرمیلا سے چنچل‌گوڑہ جیل میں والدہ کی ملاقات

حیدرآباد: چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی کی والدہ وجےاماں نے اپنی دخترشرمیلا سے ملاقات کی جو چنچل گوڈہ خواتین کی جیل میں ریمانڈ میں ہیں۔ بعد ازاں جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سوال کرنے والوں کی آواز کو دبا رہی ہے… شرمیلا طلبہ کے لیے لڑیں گی… طلبہ کا مستقبل تباہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرمیلا نے ہزاروں کلومیٹر پیدل چل کر حکومت کی ناکامیوں کو بے نقاب کیا ہے اور شرمیلا کو جیل میں ڈالنا ناانصافی ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button