نیشنل

اعظم خان اور عبداللہ خان کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت۔۔۔ لیکن

نئی دہلی _ سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے فرزند عبداللہ خان کی ضمانت منظور کردی ہے تاہم ان دونوں کی رہائی فوری طور پر نہیں ہوسکے گی۔کیونکہ سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرنے کے فیصلے میں اس بات کی ہدایت دی کی اعظم خان اور عبداللہ خان کے دھوکہ دہی کے کیس کی  ٹرائیل کورٹ میں چار ہفتوں کے اندر بیان درج کروائیں۔ اس کے بعد ہی وہ ضمانت پر رہا ہوسکتے ہیں بتایا جاتا ہے کہ نامور وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ میں اعظم خان کی ضمانت کی درخواست داخل کی تھی

متعلقہ خبریں

Back to top button