نیشنل

سونیا گاندھی ہاسپٹل میں شریک

نئی دہلی: صدرکانگریس سونیا گاندھی خرابی صحت کی وجہہ سے ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ کورونا سے متعلق مسائل کی وجہ سے اتوار کو انھیں گنگا رام ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا، پارٹی لیڈررندیپ سنگھ سرجے والا نے بتایا کہ صدرکانگریس حال ہی میں کورونا سے متاثر ہوئی تھیں اور اسی وجہ سے انہیں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ واضح رہے کہ سونیاگاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 8 جون کو طلب کیا تھا لیکن ان کی ناسازطبعیت کو دیکھتے ہوئے انھیں دوبارہ 28 جون کو طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button