نیشنل

تیستا سیتلواڈ پرگجرات فسادات کیس میں بے قصورافراد کو پھنسانے کا الزام۔ گرفتاری کی تصدیق

نئی دہلی: گجرات اے ٹی ایس نے احمدآباد میں ایک ایف آئی آر درج کئے جانے کے معاملے میں سرگرم کارکن تیشتا سیتلواڈ اور سابق آئی پی ایس افسر آر بی سری کمارکو گرفتار کیا ہے۔ ان پرسال 2002 کے گجرات فسادات کیس میں بے قصور افراد کو پھنسانے کے لئے عدالت نے فرضی شواہد پیش کرنے مبینہ مجرمانہ سازش اور جعلسازی کے الزامات ہیں۔ واضح رہے کہ کل سماجی کارکن کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button