نیشنل

تحصیلدار محمد حمید کا نئے سال کے موقع پر ڈانس

حیدرآباد_ یکم جنوری ( اردو لیکس) آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں ایک تحصیلدار کے رقص کا ویڈیو سامنے آیا جس نے نئے سال کے موقع پر نوجوانوں کے ایک جشن میں شرکت کرتے ہوئے ایک لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ۔۔ضلع کے بُچی ریڈی پالیم علاقہ کے محمد حمید نامی اس تحصیلدار نے نئے سال کے جشن کے حصہ کے طور پر اپنے حامیوں بشمول خواتین کے ساتھ رقص کیا۔یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔اس رقص اور تقریب کے دوران کوویڈ کے اصولوں پر عمل نہ کرنے پر مختلف گوشوں سے تنقیدیں کی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button