نیشنل

مہاراشٹر میں 10 وزراء اور 20 ایم ایل اے بھی کورونا سے متاثر

مہاراشٹر میں 10 وزراء اور 20 ایم ایل اے بھی کورونا سے متاثر 

ممبئی _ یکم جنوری ( اردو لیکس) مہاراشٹر میں 10 وزراء اور 20 ایم ایل اے  کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار نے یہ بات بتائی۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے سرمائی اجلاس سے قبل وزراء اور ارکان اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں کئی ارکان کورونا سے مثبت پائے گئے۔ریاست میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے ںسخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ جمعہ کو ایک ہی دن میں مہاراشٹر میں 8,067 نئے کورونا کیس درج ہوئے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ Omicron ویریئنٹ تیزی سے پھیل رہا ہے  لوگوں کو محتاط رہنا چاہیے

متعلقہ خبریں

Back to top button