نیشنل

پارلیمنٹ میں وزیراعظم اردو کا شعر پڑھتے ہیں لیکن انہیں اور ان کی پارٹی کو اردو پسند نہیں

حیدرآباد _ 22 مئی ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسدالدین اویسی نے گزشتہ چند دنوں سے بی جے پی کے قائدین کی جانب سے اردو زبان کے تعلق سے دئے جانے والے بیانات پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے قومی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ اردو مسلمانوں کی زبان نہیں ہے یہ ملک کی زبان ہے وزیراعظم بھی پارلیمنٹ میں اردو شعر پڑھتے ہیں لیکن انہیں اور ان کی پارٹی کے لوگوں کو اردو سے نفرت ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button