تلنگانہ

تلنگانہ کے سیلاب سے متاثرہ گاوں والوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پہنچائے گئے کھانے کے پیکٹس

حیدرآباد _ 28 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سیلاب سے متاثر ملوگو ضلع کے کنڈائی گاوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ متاثرہ افراد میں کھانے کے پیکٹس پہنچانے گئے۔ گزشتہ روز کی بارش اور سیلاب کی وجہ سے گاوں کے 500 سے زائد افراد اپنے گھر سے باہر کھلے آسمان کے نیچے پناہ لئے ہوئے ہیں

آج انڈین ایرفورس کے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ متاثرہ افراد میں 600 کلو کھانے کے پیکٹس پہنچائے گئے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button