مبارکباد

کاماریڈی کی 7 سالہ سیدہ انایا صدف نے روزہ رکھا

کاما ریڈی سے تعلق رکھنے والے مرحوم سید احمد محی الدین کی 7 سالہ دُختر  سیدہ انایا صدف نے روزہ رکھا۔ انايا صدف کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button