تلنگانہ

سابق صدر تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد _ حیدرآباد کی مشہور شخصیت و تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے سابق صدرنشین اور مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد، شیورام پلی کے ناظم مولانا رحیم الدین انصاری کا آج شام انتقال ہوگیا۔وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مولانا رحیم الدین انصاری کے انتقال پر مختلف شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button