نیشنل

اترپردیش انتخابات _ مجلس کی پہلی فہرست جاری _ 9 امیدواروں کے نام

حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردو لیکس)  کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے اترپردیش انتخابات کے لئے اپنی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں 9  امیدواروں کے نام شامل ہیں

اترپردیش مجلس یونٹ کے صدر شوکت علی نے امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست جاری کی ہے جس میں بریلی، میرٹھ، سہارنپور اور دیگر حلقوں کے نام شامل ہیں

یوپی میں 10 فروری سے شروع ہونے والے  سات مرحلوں کے انتخابات کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی

متعلقہ خبریں

Back to top button