نیشنل

سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مینو چل بسیں

نئی دہلی _ 31 اگست ( اردولیکس) کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی والدہ پاولا مینو کا ہفتہ کو اٹلی میں ان کے گھر پر انتقال ہو گیا اور ان کی آخری رسومات اتوار کو عمل میں آئیں۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ کئی دنوں سے علیل تھیں اور 23 اگست کو وہ اپنی بیمار والدہ کی عیادت کے لیے اٹلی روانہ ہوئی تھی تھے

 

اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری جیرام رمیش نے ٹویٹر پر اس کی اطلاع دی انھوں نے ےکہاکہ”شرمتی سونیا گاندھی کی والدہ محترمہ پاولا مینو کا انتقال ہفتہ 27 اگست 2022 کو اٹلی میں ان کے گھر پر ہوا۔ آخری رسومات کل ادا کی گئیں۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button