نیشنل

ویکسین لینے کے لئے کوئی زبردستی نہیں کی جا رہی ہے: مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ کو وضاحت

نئی دہلی _17 جنوری ( اردو لیکس) مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا ویکسین لینے کے لئے کسی سے بھی زبردستی یا دباؤ نہیں ڈالا جا رہا ہے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلفنامہ داخل کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا کہ کورونا گائیڈلائن کے مطابق ہر شخص کو اپنی مرضی سے ویکسین لینے کی اجازت دی گئی ہے اس سلسلہ میں کوئی دباؤ نہیں ہے کورونا کا ویکسین کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی بھی کسی کو ہدایت نہیں دی گئی ہے

ایک رضاکارانہ تنظیم ایوارا کی جانب سے داخل کردہ مفاد عامہ کی درخواست پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں یہ وضاحت کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button