مختار انصاری کی تائید میں واٹس ایپ اسٹیٹس۔ ملازم پولیس کی معطلی کی کاروائی۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی۔ مختار انصاری کی تائید میں واٹس اپ اسٹیٹس لگانے والے اترپردیش لکھنؤ ملازم پولیس کے خلاف معطلی کی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بخشی تالاب پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل محمد فیاض پر الزام ہے کہ انہوں نے مختار انصاری کی حمایت میں واٹس ایپ اسٹیٹس پوسٹ رکھا۔ اسٹیٹس … مختار انصاری کی تائید میں واٹس ایپ اسٹیٹس۔ ملازم پولیس کی معطلی کی کاروائی۔ ویڈیو دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں