کیا 500 روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے؟ مرکزی حکومت کا اہم اعلان

نئی دہلی: ملک میں ایک بار پھر 500 روپے کے نوٹ بند کیے جانے کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ مرکزی حکومت مارچ 2026 میں 500 روپے کے نوٹ منسوخ کرنے جا رہی ہے۔   اس کے ساتھ ہی یہ خبربھی پھیل رہی … کیا 500 روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے؟ مرکزی حکومت کا اہم اعلان پڑھنا جاری رکھیں