انٹر نیشنل

یہ کوئی پیاسنجر ٹرین کی بوگی نہیں _ افغانی شہریوں سے بھرا امریکی طیارہ ہے

حیدرآباد _ اوپر کی  تصویر میں عوام کا جو ہجوم نظر آرہا ہے وہ کسی پیاسنجر ٹرین کی جنرل بوگی نہیں ہے .. یہ ایک امریکی طیارہ ہے جو افغان شہریوں سے بھرا ہوا ہے  وہاں کے لوگ طالبان کی آمد سے خوفزدہ ہیں اور ملک سے  بھاگ رہے ہیں۔ اس کے لیے وہ انھیں اپنی جانیں قربان کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔ کابل ایئرپورٹ سے ایک امریکی طیارے میں دیکھا جانے والا یہ منظر افغان شہریوں میں پائے جانے والے خوف کو ظاہر کرتا ہے طیارے میں کل 640 افراد بیٹھے تھے ۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button