تلنگانہ

تلنگانہ میں کل ایک ہی دن میں 172 کروڑ کی شراب فروخت

حیدرآباد: سال نو کے موقع پر ریاست تلنگانہ میں شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔ کل ایک ہی دن میں 172 کروڑ روپے کی شراب فروخت ہوئی۔ سب‌ سے زیادہ شراب ضلع رنگاریڈی میں‌ اس کے بعد ورنگل میں فروخت ہیں جبکہ حیدرآباد تیسرے نمبر پر رہا۔ متحدہ ضلع رنگا‌ریڈی‌میں 42.26، متحدہ ضلع ورنگل میں 24.78 کروڑ اور حیدرآباد میں 23.13 کر ڑ کی شراب فروخت ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button