انٹر نیشنل

وزیر اعظم نیوزی لینڈ جسینڈا آرڈن کورونا سے متاثر

نئی دہلی: وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن کووڈ سے متاثرہوگئیں۔ انھوں نے انسٹاگرام پراپنی تصویرکے ساتھ کئے گئے پوسٹ میں کہا کہ انھوں نے کورونا سے محفوظ رہنے کی تمام کوششیں کیں تھیں باوجود اس کے وہ اس عالمی وباء سے متاثرہوگئیں۔ حالانکہ انھوں نے کورونا سے محفوظ رہنے کا ٹیکہ لیا تھا باوجود اسکے وہ اس وباء سے متاثرہوگئیں۔ واضح رہے کہ ان کے ہونے والے شوہرکے کووڈ سے متاثرہونے کے بعد وہ اتوارسے اپنی قیامگاہ میں آئیسولیشن میں ہی تھیں۔ یہاں یہ ذکربے جانہ ہوگا کہ کورونا کی نئی شکل اومیکرون کی وجہہ سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث انھوں نے اپنی شادی ملتوری کردی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button