مبارکباد

کورٹلہ کی ننھی روزہ دار 6 سالہ ملیحہ فاطمہ

کورٹلہ کے بلال پورہ سے تعلق رکھنے والی ننھی ملیحہ فاطمہ نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ ان کی بڑی بہن 11 سالہ عائشہ فاطمہ اور دوسری بہن 10 سالہ عاتکہ فاطمہ بھی شدید گرمی کے باوجود روزہ رکھ رہے ہیں کم عمری میں روزہ رکھنے پر ملیحہ فاطمہ کے گھر والوں اور رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان تینوں کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے لئے دعائیں کیں

متعلقہ خبریں

Back to top button