نیشنل

حجاب پرکوئی پابندی نہیں۔ مختارعباس نقوی

حیدرآباد: اقلیتی امورکے مرکزی وزیرمختارعباس نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ انہوں نے شہرحیدرآباد کے این ٹی آر اسٹیڈیم میں مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے ساتھ ہنرہاٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ فی الحال عدالت میں ہے انہوں نے کہا کہ عوام ملک میں کچھ بھی پہننے کے لئے آزاد ہیں ،ہوسکتا ہے کہ بعض اداروں نے ڈریس کوڈ لاگو کیا ہو،عوام کو یہ سمجھنا چاہئے کہ حقوق اور فرائض مساوی طورپر اہم ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button