سعودی عرب میں جگتیال ضلع کا نوجوان پریشان _ ہندوستان واپس لانے کے لئے مودی اور کے سی آر سے ویڈیو کے ذریعہ اپیل

جگتیال _ تلنگانہ کے جگیتال ضلع کا ایک نوجوان سعودی عرب میں کافی پریشان ہے ضلع کے رائیکل منڈل کے دھرماجی پیٹ سے تعلق رکھنے والا سریندر دو سال قبل ھاوز ڈرائیونگ کے ویزے پر سعودی عرب روانہ ہوا تھا چند دنوں سے کافی پریشان ہے اس نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے درخواست کی کہ وہ اسے ہندوستان واپس لانے میں مدد کریں۔