این آر آئی

محبوب نگرکے عبدالرشید کو ان کے ارکان خاندان سے ملانے دو افراد جدہ سے مکہ روآنہ

عرفان محمد

جدہ 9 ،مئی ( اردولیکس) پاکستانی انورچشتی جنہوں نے عبدالرشید کا سراغ لگانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے وہ اورمحبوب نگر کے سید منیر الدین اب سے کچھ ہی دیرقبل انھیں ان کے ارکان خاندان سے ملوانے کیلئے لے کرمکہ روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ عبدالرشید جو پراسرارطورپرلاپتہ ہوگئے تھے بعد میں پتہ چلا تھا کہ وہ ازخود چلے گئے تھے۔ ان کے لاپتہ ہونے کے بعد مذکورہ دونوں حضرات نے انھیں ڈھونڈ نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button