نیشنل

ہندوستانی سیاست کو جیسینڈا آرڈن جیسی شخصیات کی ضرورت۔ جئے رام رمیش

نئی دہلی: کانگریس قائد جے رام رمیش نے وزیراعظم نیوی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کے مستعفی ہونے کے فیصلہ پر ردعمل ظاہر کہا ہے۔ انھوں نے کہ کہ ہندوستانی سیاست کو جیسنڈا جیسی شخصیات کی ضرورت ہے۔ جے رام رمیش نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ لیجنڈ کرکٹ کمنٹیٹر وجے مرچنٹ نے اپنے کیریئر کے عروج پر ریٹائرمنٹ کے بارے میں ایک بار کہا تھا کہ اس وقت چلے جاؤ جب یہ پوچھا جائے کہ کیوں جا رہے ہو؟ نہ کہ اس وقت جب کہا جائے کہ کیوں نہیں جا رہے؟ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ وہ مرچنٹ کی طرح عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔ ہندوستانی سیاست کو ان جیسی شخصیات کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button