این آر آئی

امریکہ میں نلگنڈہ کے سافٹ وئیر انجینئر کو گولی مار دی گئی

نلگنڈہ _ 22 جون ( اردولیکس) امریکہ میں ایک ہندوستانی ملازم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا جس کی شناخت تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر کے سافٹ وئیر انجینئر این سائی کمار کی حیثیت سے ہوئی ہے بتایا گیا ہے کہ سائی کمار اتوار کو آفس جارہا تھا کہ سیاہ فام کے لوگوں نے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔سائی کمار بالٹی مور میری لینڈ میں مقیم تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button