این آر آئی

امریکہ میں سڑک حادثہ _ نلگنڈہ کا نوجوان ہلاک

حیدرآباد:امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جس کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ سے بتایا گیا ہے۔ 24 سالہ کرانتی کرن ریڈی ساکن مریال گوڑہ انارم نے امریکہ میں ایم ایس مکمل کیا اوروہیں برسرخدمت تھا۔کرانتی ریڈی ویک اینڈ کے موقع پراپنے دوستوں کے ساتھ کارمیں جارہا تھا کہ یہ کارحادثہ کا شکارہوگئی جس کے نتیجہ میں کرانتی کرن ہلاک اوراس کے تین دوست زخمی ہوگئے

متعلقہ خبریں

Back to top button