جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں بی آر ایس کو دھکہ _ پارٹی کے سینئر لیڈر جگن موہن ریڈی کانگریس میں شامل

نارائن پیٹ : 12 نومبر (اردو لیکس) حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں بی آر ایس پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا۔ بی آر ایس پارٹی کے سینئر قائد سرپنچ جاجا پور کوٹلہ جگن موہن ریڈی نے کانگریس پارٹی لیڈر کمبھم شیوکمار ریڈی کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اس کے علاوہ اوتھگنڈلا کے سابق ایم پی ٹی پیسالا جے دیوریڈی نے اور کئی بی آر ایس کارکنان نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button