نیشنل

دہلی میں چوتھے دن کورونا سے کوئی موت نہیں

دہلی: دہلی میں مسلسل چوتھے دن کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔ میٹرو سٹی میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد سے ایک دن میں صفر موت درج کی گئی ہے۔ اس سے پہلے جمعہ ، جمعرات اور چہارشنبہ کے روز بھی یہاں صفر موت درج کی گئی تھی۔ محکمہ صحت کے مطابق دہلی میں ابھی 354 ایکٹیو کیسس ہیں۔ قومی دارالحکومت میں اب تک کورونا وائرس کے 1437929 کیسز درج کیے گئے ہیں وہیں اس وباء سے 2508 اموات ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button