اسپشل اسٹوری

ایک بیوی 3 شوہر

نندیال: آندھرا پردیش میں ایک شاطر خاتون نے تین شادیاں کیں۔ضلع نندیال سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ شریشا نے ملکارجن نامی شخص سے پہلی شادی کی تھی۔ بعد ازاں اس نے اپنے شوہر کی اطلاع کے بغیر دوسری شادی سرینواس ریڈی سے کر لی۔ دوسرے شوہر سے طلاق لئے بغیر اس نے مہیشورریڈی سے تیسری شادی کرلی۔ شادی کے بعد خاتون نے جائیداد میں حصہ دینے کا مطالبہ کرنا شروع کیا جس پر مہیشور ریڈی کو شبہ ہوا اور اس نے شریشا کے تعلق سے معلومات حاصل کیں تو پتہ چلا کہ اس کے پہلے سے ہی دوشو ہر ہیں۔ شادی‌سے پہلے اس نے اپنے تیسرے شوہر سے قریب پانچ لاکھ وصول کیے تھے۔ اس نے پولیس سے شکایت کی پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button