نیشنل

ہندوستانی پارلیمنٹ کے 400 ملازمین کورونا سے متاثر

نئی دہلی: بجٹ اجلاس کی تیاریوں کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کے 400 سے زیادہ ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ان ملازمین کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 400 کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔ تقریباً 1400 اسٹاف کی کورونا جانچ کی گئی تھی جن میں سے 400 سے زیادہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ کورونا سے متاثر پائے جانے والے زیادہ ترملازمین میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں۔ پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ سیشن سے قبل یہ جانچ رپورٹ سامنے آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button