تلنگانہ

حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 109 روپئے لیٹرہوگئی

حیدرآباد: پٹرول اورڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 109.64 روپئے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت 98.83 روپئے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات کے نتیجہ میں ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا گیا تھا جس کی وجہہ سے حیدرآباد میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 119.49 روپئے ہوگئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button