تلنگانہ

بارش کے دوران مسائل پران فون نمبرات پرکیا جاسکتا ہے فون

حیدرآباد: ریاستی وزیربلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے بارش کے پیش نظر شہریان حیدرآباد کو چوکس رہنے کا مشورہ دیاہے۔ شہر میں ڈی آر ایف کی ٹیمیں اور عہدیدار صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ کی ٹی آرنے ٹویٹرکے ذریعہ شہریوں سے بارش کے دوران کسی بھی طرح کا مسئلہ درپیش ہونے پر فون نمبرات 100 یا 04029555500 پررابطہ قائم کرنے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button