ایجوکیشن

نارائن پیٹ ضلع کے دھنوڑاہ منڈل پریشد ہائی اسکول میں نیشنل سائنس ڈے

دھنوڑاہ: 28 فروری ( اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے دھنوڑاہ منڈل مستقر کے منڈل پریشد ہائی اسکول میں قومی یوم سائنس (نیشنل سائنس ڈے) کے موقع پر صدر مدرس صاحبہ کی زیر صدارت میں پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جسمیں طلباء و طالبات نے سائنس دانوں اور سائنس کی اہمیت پر روشنی ڈالی اس موقع پر محترمہ افسر سلطانہ صدر مدرس صاحبہ نے عصر حاضر میں سائنس کی اہمیت وافادیت کے متعلق طلباء کو بتایا بہترین مظاہرہ پیش کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے اس اجلاس میں ایس ایم سی صدر محمود اساتذہ محمد حنیف لکشمن اور محمد یونس نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button