ایجوکیشن

کورٹلہ میں ایس آئی او کی جانب سے اتوار 30 اپریل کو کیرئیر گائیڈنس پروگرام

ایس آئی او کورٹلہ کی جانب سے  طلباء اور نوجوانوں کے لئے ایک کیرئیر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد  مسجد رحمانیہ، نعیم نگر، کورٹلہ میں اتوار، 30 اپریل شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس پروگرام میں مختلف شعبے جیسے انفارمیشن ٹیکنالوجی، میڈیسن، اسٹیٹ پبلک سرویسیس اور دیگر مختلف شعبوں کے ماہرین خطاب کریں گے۔براہ کرم اپنے والدین کے ساتھ شرکت کریں

 

رجسٹریشن لنک https://www.surveymonkey.com/r/VBYXDYD

 

زیر اہتمام: ایجوکیشن اینڈ کیریئر گائیڈنس سیل، ایس آئی او کورٹلہ

متعلقہ خبریں

Back to top button