نیشنل

کمرشیل گیس سلنڈرکی قیمت میں بھاری اضافہ

نئی دہلی: کمرشیل گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں ایک بارپھرزبردست اضافہ ہوا ہے۔ 19 کیلو کے کمرشیل سلنڈرکی قیمت میں 100.50 روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان قیمتوں پرآج یعنی چہارشنبہ سے عمل ہوگا۔ قیمتوں میں اضافہ کے بعد اب کمرشیل گیس سلنڈرکی قیمت 2 ہزار101 تک پہنچ گئی۔ البتہ 14.2 کے علاوہ 5 کیلو اور10 کیلو کے سلنڈرکی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے گھریلوپکوان گیس سلنڈرکی قیمت میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button