نیشنل

آج ہفتہ کو سورج گہن

حیدرآباد _ سورج گہن ہفتہ کی شام ہوگا تاہم یہ سورج گہن ملک میں نظرنہیں آئے گا کیونکہ یہ ملک میں سورج کے غروب ہونے کے بعد ہوگا ۔یہ گہن جس کو ”رِنگ آف فائر“کا نام دیاگیا ہے شب 8.34بجے شروع ہوگا اور 2.52بجے شب اختتام پذیر ہوگا۔یہ گہن صرف ہوائی، شمالی امریکہ، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ، شمالی افریقہ کے کچھ حصوں بحراوقیانوس اور بحرالکاہل میں نظرآئے گا۔کمار نے کہاکہ جزوی چاند گہن 28اکتوبر کو ہوگا جو ہندوستان میں دیکھاجاسکے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button