جرائم و حادثات

حیدرآباد جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس اورلاری میں تصادم

حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں آج ایک خانگی بس اورلاری کے درمیان حادثہ ہوا جس کے نتیجہ میں قریب 15 مسافرین زخمی ہوگئے۔ وجئے واڑہ سے حیدرآباد جانے والی آرینج ٹراویلس کی بس اوراورمخالف سمت سے آنے والی ٹپرلاری ایک دوسرے سے متصادم ہوگئے۔ یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں موضع لکارم ضلع بھونگیرچوٹ اوپل کے پاس پیش آیا۔ حادثہ میں زخمی مسافرین کوعلاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button