تلنگانہ

حیدرآباد میں میلادالنبی صلعم جلوس کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد: مرکزی میلادجلوس کمیٹی حیدرآباد نے یکم اکتوبر کو میلاد النبی صلعم جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ شہر میں امن و امان کی برقراری کے ساتھ عقائد اور جذبات کا بھی احترام کیا جائے گا اور شہر میں مرکزی میلاد النبی صلعم جلوس نکالا جائے گا۔ اس کے کامیاب انعقاد کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔ آئندہ اجلاسوں میں مزید علماء ومشائخ اور سنی تنظیموں کو اس میں شامل کرکے اتحاد کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button