نیشنل

مندروں کے قریب گوشت کی فروخت پرپابندی

نئی دہلی: ریاست آسام میں مندروں کے قریب گوشت فروخت کرنے پرپابندی لگادی گئی ہے۔ آسام اسمبلی سے مویشی تحفظ بل 2021 منظورکرلیا گیا، اب مندر کے 5 کلو میٹر کے دائرہ میں بڑے جانورکے گوشت کی خرید یا فروخت پر پابندی ہوگی۔ بی جے پی کی جانب سے اس بل کی منظوری کیلئے کافی سرگرمی کا مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button